the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حید ر آ باد 27 مارچ ( اعتما د نیوز) ریاست تلنگانہ میں یکم جنوری تا 25 مارچ سوائن فلو کے باعث مہلوکین کی تعداد 75 ہوگئی جبکہ یکم جنوری تا 25 مارچ سوائن فلو کے شبہ پر جملہ 7065 سوائن فلو کے متاثرین سے خون کے نمونے حاصل کئے گئے جن کے منجملہ 2208 نمونوں کے مثبت (سوائن فلو سے متاثرہ رہنے ) رپورٹس حاصل ہوئی۔ پرنسپال سکریٹری محکمہ صحت و طبابت نے اپنے ایک بیان میں یہ بات بتائی اور کہاکہ حکومت سوائن فلو سے متاثرہ افراد کو بہتر طبی سہولتیں فراہم کرنے کے اقدامات کررہی ہے اور ضلع ہیڈ کوارٹر ہاسپٹل



ڈاکٹرس سے خواہش کی گئی کہ جو بھی سوائن فلو سے متاثرہ افراد ہاسپٹل سے رجوع ہوں تو انھیں فوری حیدرآباد کے کسی ایک اہم دواخانہ کو منتقل کریں۔ بتایا گیا کہ گزشتہ دن یعنی 25 مارچ کو سوائن فلو کے متاثرین سے 60 خون کے نمونے حاصل کئے گئے تھے جن کے منجملہ 15 خون کے نمونوں کی مثبت رپورٹ وصول ہوئی ہے۔ پرنسپال سکریٹری محکمہ صحت و طبابت نے کہاکہ ایریا و ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہاسپٹلس کے علاوہ شہر حیدرآباد کے تمام اہم ترین دواخانوں بالخصوص عثمانیہ، گاندھی، کورنٹی اور نیلوفر ہاسپٹلس میں سوائن فلو سے نمٹنے و مؤثر علاج کے لئے ادویات وافر مقدار میں دستیاب ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.